: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،4جنوری(ایجنسی) ڈیموکریٹک پارٹی کی لیڈر اور پارٹی کی صدارتی امیدوار رہی ہلیری کلنٹن امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب میں حصہ لیں گی. صدارتی انتخابات میں ہلیری کو ٹرمپ کے ہاتھوں شکست کا ذائقہ چکھنا پڑا ہے. ہلیری اپنے شوہر اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ حلف برداری کی تقریب میں
شامل ہوں گی.
سی بی ایس کی خبر کے مطابق، سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دفتر کی جانب سے یہ اعلان کئے جانے کے بعد کہ وہ بیوی لرا بش کے ساتھ تقریب میں حصہ لیں گے، کلنٹن جوڑے نے بھی 20 جنوری کی تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا.